ہدایات

1.0

سوال اگر اردو میں لکھنا ہے تو سکرین کے درمیان (اوپر) اردو کو کلک کریں۔انگریزی کے لیے انگریزی کو کلک کریں

2.0

پھر سب سے پہلے سکرین کے اوپر دایں جانب خانہ(سیل) میں مورث(میت) کے ترکہ کی مقدار لکھیں(کیوں کہ ترکہ نہ ہوگا تو تقسیم کاہے کی؟)

3.0

جو وارث(رشتہ دار) 1 سے زیادہ کی تعداد میں ہو سکتے ہیں ان کے مخصوص (دایں جانب) خانہ میں ان کی تعداد لکھیں(مثلا بیوی،بیٹا)

4.0

جو وارث صرف 1 ہوتے ہیں ان کے خانہ کو صرف کلک کردیں(مثلا باپ،دادی)

5.0

ورثاء کا اندراج کرنے میں فراخ دلی سے کام لیں۔اس کے لیے 300 ورثاء کی فہرست آپ سکرین پر دیکھیں گے

6.0

آخیر میں جواب کے لیے سکرین کے اوپر بایں جانب جواب کو کلک کریں۔ہر (جنس کا نہیں بلکہ) فرد کا اندراج شدہ رقم سے حصہ لکھا ملے گا(مثلا تمام بیویوں،تمام بیٹوں کا)

دلچسپ

آپ خواہ کتنے ہے افراد کا اندراج کریں۔ زیادہ سے زیادہ 6 اجناس کے افراد کو حصہ ملے گا۔باقی سب محروم رہیں گے