تعارف

واراثت انجینئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب اور مولانا عبدالبصیر صاحب سے سیکھی۔ ان دونوں حضرات کا میں تہ دل سے مشکور ھوں۔ الله تعالی ان کے علم عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائیں (آمین)

واراثت کیلکولیٹر کی مدد سے آپ مورث(میت) کےقریب ترین 300 ورثاء(دفعہ 19۔21) کے حصص معلوم کر سکتے ہیں۔اس کے لیٗے واراثت کیلکولیٹر کو کلک کریں

واراثت کیلکولیٹر کی صحت کی پڑتال انجینئر ملک بشیر احمد بگوی صاحب کی کتاب میراث میں دیٗے گیٗے2586 مسا یل (ذوی الفروض و عصبات) اور 58 مساٗل(ذوی الارحام) سے کی ہے

دعاؤں کا طالب
عبدالناصر
islamic.inheritance@gmail.com